18 مئی 2014 - 14:43
ویڈیو کلیپ/ شام کے صوبہ الرقہ میں تین جلیل القدر صحابہ کے مقبرے مسمار

شام میں داعش نامی دھشتگرد ٹولے نے اس ملک کے شمالی صوبے الرقہ میں واقع پیغمبر اسلام (ص) کے جلیل القدر تین صحابیوں کے مقبروں کو مسمار کر دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں داعش نامی دھشتگرد ٹولے نے اس ملک کے شمالی صوبے الرقہ میں واقع پیغمبر اسلام (ص) کے جلیل القدر تین صحابیوں کے مقبروں کو مسمار کر دیا ہے۔
ان تکفیریوں نے چند ماہ قبل جناب اویس قرنی، عمار بن یاسر اور ابی بن قیس نخعی رضی اللہ عنہم کے روضوں کے مناروں کو مسمار کیا تھا جبکہ اس بار مقبروں کو مکمل طور پر منہدم کر کے خاک سے ملا دیا ہے۔

..............

242